Yasir Shah

حافظ آباد کا ایک اور اعزاز، مسٹر ماسٹر ڈویژن کا اعزاز حافظ آباد کی مٹی کے ہو نہار سپوت مسٹر یاسر شاہ نے ڈنکے کی چوٹ پہ جیت لیا۔
کل گوجرانوالہ میں ڈویژن بھر کے باڈی بلڈرز کے مابین مسٹر گوجرانوالہ کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف باڈی بلڈر مسٹر یاسر شاہ نے تمام حریفوں کو باڈی بلڈنگ کے میدان میں اپنے خوبصورت دلکش توانا مضبوط سخت اور مشقت سے تشکیل یافتہ جثے سے پچھاڑ کر رکھ دیا اور مسٹر ماسٹر ڈویژن کا ٹاٹل اپنے نام کر لیا۔

 

Yasir Shah
Yasir Shah – Profile Photo
Site Admin

MBBS MD

Share This :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Need Help?