Tundon Khandan

قدیم حافظ آباد کا ٹنڈن خاندان کا۔ 1923 میں تعمیر کردہ ایک رہائشی مکان اس مکان کا تقسیم تک کھیونا مل ٹنڈن تھا اس کو کھیونا ٹانڈو بھی کہا جاتا تھا اور وہ حافظ آباد میں دیسی گھی کا ایک بڑا تاجر تھا اور اس کا شمار حافظ آباد کے رؤسا میں تھا یہ عمارت مین بازار کے ساتھ والی گلی میں موجودہ باڑہ مارکیٹ کے سامنے مشرق کی طرف ہے اس مقام پر کبھی موجودہ حافظ آباد کی دوسری دانہ منڈی تیرتھ رام تھی اور اس مقام پر حافظ آباد کا پہلا پبلک ریڈنگ روم تھا کبھی سالوں پہلے اس عمارت کے ساتھ ہی چاہ قاضیاں تھا تقسیم کے بعد یہ مکان مشرقی پنجاب سے آ نے والے ایک افغان خاندان اور شیخ عبد الصمد کو الاٹ ہوا تھا

Site Admin

MBBS MD

Share This :

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Need Help?